سورہ روم: آیت 18 - وله الحمد في السماوات والأرض... - اردو

آیت 18 کی تفسیر, سورہ روم

وَلَهُ ٱلْحَمْدُ فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَعَشِيًّا وَحِينَ تُظْهِرُونَ

اردو ترجمہ

آسمانوں اور زمین میں اُسی کے لیے حمد ہے اور (تسبیح کرو اس کی) تیسرے پہر اور جبکہ تم پر ظہر کا وقت آتا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Walahu alhamdu fee alssamawati waalardi waAAashiyyan waheena tuthhiroona

آیت 18 کی تفسیر

آیت 18 وَلَہُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَعَشِیًّا وَّحِیْنَ تُظْہِرُوْنَ ”ان دونوں آیات میں صبح ‘ شام ‘ رات اور دن ڈھلنے کے اوقات کا ذکر کر کے پانچوں نمازوں کے اوقات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

آیت 18 - سورہ روم: (وله الحمد في السماوات والأرض وعشيا وحين تظهرون...) - اردو