سورہ روم: آیت 5 - بنصر الله ۚ ينصر من... - اردو

آیت 5 کی تفسیر, سورہ روم

بِنَصْرِ ٱللَّهِ ۚ يَنصُرُ مَن يَشَآءُ ۖ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ

اردو ترجمہ

اللہ نصرت عطا فرماتا ہے جسے چاہتا ہے، اور وہ زبردست اور رحیم ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Binasri Allahi yansuru man yashao wahuwa alAAazeezu alrraheemu

آیت 5 کی تفسیر

آیت 5 بِنَصْرِ اللّٰہِط یَنْصُرُ مَنْ یَّشَآءُط وَہُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ ”یہاں اگرچہ ذکر نہیں کیا گیا لیکن اس سے غزوۂ بدر میں مسلمانوں کی فتح مراد ہے جو اللہ تعالیٰ کی مدد سے انہیں عنقریب حاصل ہونے والی تھی۔

آیت 5 - سورہ روم: (بنصر الله ۚ ينصر من يشاء ۖ وهو العزيز الرحيم...) - اردو