سورہ روم: آیت 59 - كذلك يطبع الله على قلوب... - اردو

آیت 59 کی تفسیر, سورہ روم

كَذَٰلِكَ يَطْبَعُ ٱللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِ ٱلَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ

اردو ترجمہ

اِس طرح ٹھپہ لگا دیتا ہے اللہ اُن لوگوں کے دلوں پر جو بے علم ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Kathalika yatbaAAu Allahu AAala quloobi allatheena la yaAAlamoona

آیت 59 کی تفسیر

آیت 59 - سورہ روم: (كذلك يطبع الله على قلوب الذين لا يعلمون...) - اردو