سورہ الصافات: آیت 109 - سلام على إبراهيم... - اردو

آیت 109 کی تفسیر, سورہ الصافات

سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِبْرَٰهِيمَ

اردو ترجمہ

سلام ہے ابراہیمؑ پر

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Salamun AAala ibraheema

آیت 109 کی تفسیر

سلم علی ابراہیم (109) ” “۔ رب تعالیٰ کی طرف سے حضرت ابراہیم پر سلام آتا ہے۔ اس کو قرآن کریم جیسی دائمی اور باقی رہنے و الی کتاب میں رجسٹر کردیا جاتا ہے ۔ اور یوں اسے اس کائنات کے وجود میں ثبت کردیا جاتا ہے۔

آیت 109{ سَلٰمٌ عَلٰٓی اِبْرٰہِیْمَ } ”سلام ہو ابراہیم علیہ السلام پر۔“

آیت 109 - سورہ الصافات: (سلام على إبراهيم...) - اردو