سورہ الصافات: آیت 119 - وتركنا عليهما في الآخرين... - اردو

آیت 119 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِى ٱلْءَاخِرِينَ

اردو ترجمہ

اور بعد کی نسلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Watarakna AAalayhima fee alakhireena

آیت 119 کی تفسیر

آیت 119{ وَتَرَکْنَا عَلَیْہِمَا فِی الْاٰخِرِیْنَ } ”اور ان دونوں کے طریقے پر ہم نے باقی رکھا بعد میں آنے والوں میں سے بھی کچھ لوگوں کو۔“

آیت 119 - سورہ الصافات: (وتركنا عليهما في الآخرين...) - اردو