سورہ الصافات: آیت 120 - سلام على موسى وهارون... - اردو

آیت 120 کی تفسیر, سورہ الصافات

سَلَٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَ

اردو ترجمہ

سلام ہے موسیٰؑ اور ہارونؑ پر

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Salamun AAala moosa waharoona

آیت 120 کی تفسیر

آیت 120{ سَلٰمٌ عَلٰی مُوْسٰی وَہٰرُوْنَ } ”سلام ہو موسیٰ علیہ السلام ٰ پر اور ہارون علیہ السلام پر۔“

آیت 120 - سورہ الصافات: (سلام على موسى وهارون...) - اردو