سورہ الصافات: آیت 122 - إنهما من عبادنا المؤمنين... - اردو

آیت 122 کی تفسیر, سورہ الصافات

إِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا ٱلْمُؤْمِنِينَ

اردو ترجمہ

در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Innahuma min AAibadina almumineena

آیت 122 کی تفسیر

آیت 122{ اِنَّہُمَا مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ } ”یقیناوہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔“

آیت 122 - سورہ الصافات: (إنهما من عبادنا المؤمنين...) - اردو