سورہ الصافات: آیت 124 - إذ قال لقومه ألا تتقون... - اردو

آیت 124 کی تفسیر, سورہ الصافات

إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِۦٓ أَلَا تَتَّقُونَ

اردو ترجمہ

یاد کرو جب اس نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ "تم لوگ ڈرتے نہیں ہو؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ith qala liqawmihi ala tattaqoona

آیت 124 کی تفسیر

آیت 124{ اِذْ قَالَ لِقَوْمِہٖٓ اَلَا تَتَّقُوْنَ } ”جب اس نے اپنی قوم سے کہا : کیا تم تقویٰ اختیار نہیں کرتے ؟“

آیت 124 - سورہ الصافات: (إذ قال لقومه ألا تتقون...) - اردو