سورہ الصافات: آیت 125 - أتدعون بعلا وتذرون أحسن الخالقين... - اردو

آیت 125 کی تفسیر, سورہ الصافات

أَتَدْعُونَ بَعْلًا وَتَذَرُونَ أَحْسَنَ ٱلْخَٰلِقِينَ

اردو ترجمہ

کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور احسن الخالقین کو چھوڑ دیتے ہو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

AtadAAoona baAAlan watatharoona ahsana alkhaliqeena

آیت 125 کی تفسیر

آیت 125{ اَتَدْعُوْنَ بَعْلًا وَّتَذَرُوْنَ اَحْسَنَ الْخَالِقِیْنَ } ”کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور بہترین خالق کو چھوڑتے ہو !“

آیت 125 - سورہ الصافات: (أتدعون بعلا وتذرون أحسن الخالقين...) - اردو