سورہ الصافات: آیت 126 - الله ربكم ورب آبائكم الأولين... - اردو

آیت 126 کی تفسیر, سورہ الصافات

ٱللَّهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ ٱلْأَوَّلِينَ

اردو ترجمہ

اُس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آبا و اجداد کا رب ہے؟"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Allaha rabbakum warabba abaikumu alawwaleena

آیت 126 کی تفسیر

آیت 126{ اللّٰہَ رَبَّکُمْ وَرَبَّ اٰبَآئِکُمُ الْاَوَّلِیْنَ } ”یعنی اللہ جو تمہارا رب ہے اور تمہارے پہلے آباء و اَجداد کا بھی رب ہے۔“

آیت 126 - سورہ الصافات: (الله ربكم ورب آبائكم الأولين...) - اردو