سورہ الصافات: آیت 127 - فكذبوه فإنهم لمحضرون... - اردو

آیت 127 کی تفسیر, سورہ الصافات

فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ

اردو ترجمہ

مگر انہوں نے اسے جھٹلا دیا، سو اب یقیناً وہ سزا کے لیے پیش کیے جانے والے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fakaththaboohu fainnahum lamuhdaroona

آیت 127 کی تفسیر

آیت 127{ فَکَذَّبُوْہُ فَاِنَّہُمْ لَمُحْضَرُوْنَ } ”تو انہوں نے اس کو جھٹلا دیا ‘ چناچہ وہ سب قیامت کے دن حاضرکر لیے جائیں گے۔“

آیت 127 - سورہ الصافات: (فكذبوه فإنهم لمحضرون...) - اردو