سورہ الصافات: آیت 128 - إلا عباد الله المخلصين... - اردو

آیت 128 کی تفسیر, سورہ الصافات

إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَ

اردو ترجمہ

بجز اُن بندگان خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Illa AAibada Allahi almukhlaseena

آیت 128 کی تفسیر

آیت 128{ اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الْمُخْلَصِیْنَ } ”سوائے اللہ کے ان بندوں کے جنہیں خالص کرلیا گیا۔“

آیت 128 - سورہ الصافات: (إلا عباد الله المخلصين...) - اردو