سورہ الصافات: آیت 130 - سلام على إل ياسين... - اردو

آیت 130 کی تفسیر, سورہ الصافات

سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِلْ يَاسِينَ

اردو ترجمہ

سلام ہے الیاسؑ پر

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Salamun AAala il yaseena

آیت 130 کی تفسیر

آیت 130{ سَلٰمٌ عَلٰٓی اِلْ یَاسِیْنَ } ”سلام ہو الیاس علیہ السلام پر۔“

آیت 130 - سورہ الصافات: (سلام على إل ياسين...) - اردو