سورہ الصافات: آیت 131 - إنا كذلك نجزي المحسنين... - اردو

آیت 131 کی تفسیر, سورہ الصافات

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ

اردو ترجمہ

ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna kathalika najzee almuhsineena

آیت 131 کی تفسیر

آیت 131{ اِنَّا کَذٰلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ } ”یقینا ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں محسنین کو۔“

آیت 131 - سورہ الصافات: (إنا كذلك نجزي المحسنين...) - اردو