سورہ الصافات: آیت 132 - إنه من عبادنا المؤمنين... - اردو

آیت 132 کی تفسیر, سورہ الصافات

إِنَّهُۥ مِنْ عِبَادِنَا ٱلْمُؤْمِنِينَ

اردو ترجمہ

واقعی وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Innahu min AAibadina almumineena

آیت 132 کی تفسیر

آیت 132{ اِنَّہٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ } ”یقینا وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔“

آیت 132 - سورہ الصافات: (إنه من عبادنا المؤمنين...) - اردو