سورہ الصافات: آیت 135 - إلا عجوزا في الغابرين... - اردو

آیت 135 کی تفسیر, سورہ الصافات

إِلَّا عَجُوزًا فِى ٱلْغَٰبِرِينَ

اردو ترجمہ

سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Illa AAajoozan fee alghabireena

آیت 135 کی تفسیر

آیت 135{ اِلَّا عَجُوْزًا فِی الْْغٰبِرِیْنَ } ”سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی۔“

آیت 135 - سورہ الصافات: (إلا عجوزا في الغابرين...) - اردو