سورہ الصافات: آیت 136 - ثم دمرنا الآخرين... - اردو

آیت 136 کی تفسیر, سورہ الصافات

ثُمَّ دَمَّرْنَا ٱلْءَاخَرِينَ

اردو ترجمہ

پھر باقی سب کو تہس نہس کر دیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thumma dammarna alakhareena

آیت 136 کی تفسیر

آیت 136{ ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِیْنَ } ”پھر ہم نے جڑ سے اکھاڑ کر پٹخ دیا باقیوں کو۔“

آیت 136 - سورہ الصافات: (ثم دمرنا الآخرين...) - اردو