سورہ الصافات: آیت 152 - ولد الله وإنهم لكاذبون... - اردو

آیت 152 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَلَدَ ٱللَّهُ وَإِنَّهُمْ لَكَٰذِبُونَ

اردو ترجمہ

کہ اللہ اولاد رکھتا ہے، اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Walada Allahu wainnahum lakathiboona

آیت 152 کی تفسیر

وَلَدَ اللّٰہُ وَاِنَّہُمْ لَکٰذِبُوْنَ } ‘ کہ اللہ کے اولاد ہوئی اور یقینا یہ جھوٹے ہیں۔“

آیت 152 - سورہ الصافات: (ولد الله وإنهم لكاذبون...) - اردو