سورہ الصافات: آیت 153 - أصطفى البنات على البنين... - اردو

آیت 153 کی تفسیر, سورہ الصافات

أَصْطَفَى ٱلْبَنَاتِ عَلَى ٱلْبَنِينَ

اردو ترجمہ

کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کر لیں؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Astafa albanati AAala albaneena

آیت 153 کی تفسیر

اصطفی البنات علی البنین (37: 153) ” کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کیں “۔ تمہاری یہ منطق خود تمہارے غلط یا صحیح مسلمات کی رو سے ہی غلط ہے۔

آیت 153{ اَصْطَفَی الْبَنَاتِ عَلَی الْبَنِیْنَ } ”کیا اس نے بیٹیاں پسند کرلیں بیٹوں کو چھوڑ کر !“

آیت 153 - سورہ الصافات: (أصطفى البنات على البنين...) - اردو