سورہ الصافات: آیت 155 - أفلا تذكرون... - اردو

آیت 155 کی تفسیر, سورہ الصافات

أَفَلَا تَذَكَّرُونَ

اردو ترجمہ

کیا تمہیں ہوش نہیں آتا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Afala tathakkaroona

آیت 155 کی تفسیر

آیت 155{ اَفَلَا تَذَکَّرُوْنَ } ”کیا تم ہوش سے کام نہیں لیتے ؟“

آیت 155 - سورہ الصافات: (أفلا تذكرون...) - اردو