سورہ الصافات: آیت 159 - سبحان الله عما يصفون... - اردو

آیت 159 کی تفسیر, سورہ الصافات

سُبْحَٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ

اردو ترجمہ

(اور وہ کہتے ہیں کہ) "اللہ اُن صفات سے پاک ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Subhana Allahi AAamma yasifoona

آیت 159 کی تفسیر

آیت 159{ سُبْحٰنَ اللّٰہِ عَمَّا یَصِفُوْنَ } ”اللہ پاک ہے ان باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں۔“

آیت 159 - سورہ الصافات: (سبحان الله عما يصفون...) - اردو