سورہ الصافات: آیت 165 - وإنا لنحن الصافون... - اردو

آیت 165 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَإِنَّا لَنَحْنُ ٱلصَّآفُّونَ

اردو ترجمہ

اور ہم صف بستہ خدمت گار ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wainna lanahnu alssaffoona

آیت 165 کی تفسیر

آیت 165{ وَاِنَّا لَنَحْنُ الصَّآفُّوْنَ ”اور ہم تو سب کے سب صفیں باندھے کھڑے رہتے ہیں۔“ ہم اللہ تعالیٰ کے حضور صف بستہ مستعد کھڑے رہتے ہیں۔

آیت 165 - سورہ الصافات: (وإنا لنحن الصافون...) - اردو