سورہ الصافات: آیت 166 - وإنا لنحن المسبحون... - اردو

آیت 166 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَإِنَّا لَنَحْنُ ٱلْمُسَبِّحُونَ

اردو ترجمہ

اور تسبیح کرنے والے ہیں"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wainna lanahnu almusabbihoona

آیت 166 کی تفسیر

آیت 166{ وَاِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُوْنَ۔ ”اور ہم تو سب کے سب اپنے ربّ کی تسبیح کرنے والے ہیں۔“

آیت 166 - سورہ الصافات: (وإنا لنحن المسبحون...) - اردو