کہ کاش ہمارے پاس وہ "ذکر" ہوتا جو پچھلی قوموں کو ملا تھا
انگریزی ٹرانسلیٹریشن
Law anna AAindanathikran mina alawwaleena
آیت 168 کی تفسیر
آیت 168{ لَوْ اَنَّ عِنْدَنَا ذِکْرًا مِّنَ الْاَوَّلِیْنَ } ”کہ اگر ہمارے پاس بھی پہلوں کی کوئی نصیحت ہوتی“ یعنی جس طرح پہلی قوموں کے پاس ”ذکر“ آیا تھا ‘ اگر ہمارے پاس بھی آیا ہوتا ‘ ہم پر بھی کوئی کتاب نازل ہوئی ہوتی :