سورہ الصافات: آیت 169 - لكنا عباد الله المخلصين... - اردو

آیت 169 کی تفسیر, سورہ الصافات

لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَ

اردو ترجمہ

تو ہم اللہ کے چیدہ بندے ہوتے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Lakunna AAibada Allahi almukhlaseena

آیت 169 کی تفسیر

آیت 169{ لَکُنَّا عِبَادَ اللّٰہِ الْمُخْلَصِیْنَ } ”تو ضرور ہم اللہ کے برگزیدہ بندے ہوتے۔“

آیت 169 - سورہ الصافات: (لكنا عباد الله المخلصين...) - اردو