سورہ الصافات: آیت 170 - فكفروا به ۖ فسوف يعلمون... - اردو

آیت 170 کی تفسیر, سورہ الصافات

فَكَفَرُوا۟ بِهِۦ ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ

اردو ترجمہ

مگر (جب وہ آ گیا) تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اب عنقریب اِنہیں (اِس روش کا نتیجہ) معلوم ہو جائے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fakafaroo bihi fasawfa yaAAlamoona

آیت 170 کی تفسیر

آیت 170{ فَکَفَرُوْا بِہٖ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْن } ”مگر اب وہ ذکر آگیا ہے تو انہوں نے اس کا انکار کردیا ‘ تو عنقریب یہ جان جائیں گے۔“ قرآن کے انکار اور کفر کی پاداش میں ان کے ساتھ جو کچھ ہونے والا ہے وہ عنقریب اسے خود دیکھ لیں گے۔

آیت 170 - سورہ الصافات: (فكفروا به ۖ فسوف يعلمون...) - اردو