سورہ الصافات: آیت 175 - وأبصرهم فسوف يبصرون... - اردو

آیت 175 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ

اردو ترجمہ

اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waabsirhum fasawfa yubsiroona

آیت 175 کی تفسیر

آیت 175{ وَّاَبْصِرْہُمْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ } ”اور آپ ﷺ انہیں دیکھتے رہیے ‘ پس عنقریب وہ بھی دیکھ لیں گے۔“ یعنی آپ ذرا انتظار کیجیے ‘ یہ لوگ اپنی شکست اور آپ کی فتح خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے۔

آیت 175 - سورہ الصافات: (وأبصرهم فسوف يبصرون...) - اردو