سورہ الصافات: آیت 176 - أفبعذابنا يستعجلون... - اردو

آیت 176 کی تفسیر, سورہ الصافات

أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَ

اردو ترجمہ

کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

AfabiAAathabina yastaAAjiloona

آیت 176 کی تفسیر

آیت 176{ اَفَبِعَذَابِنَا یَسْتَعْجِلُوْنَ } ”تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے بارے میں جلدی مچا رہے ہیں ؟“

آیت 176 - سورہ الصافات: (أفبعذابنا يستعجلون...) - اردو