سورہ الصافات: آیت 179 - وأبصر فسوف يبصرون... - اردو

آیت 179 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَأَبْصِرْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ

اردو ترجمہ

اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waabsir fasawfa yubsiroona

آیت 179 کی تفسیر

آیت 179{ وَّاَبْصِرْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ } ”اور آپ دیکھتے رہیے ‘ عنقریب وہ بھی دیکھ لیں گے۔“

آیت 179 - سورہ الصافات: (وأبصر فسوف يبصرون...) - اردو