سورہ الصافات: آیت 181 - وسلام على المرسلين... - اردو

آیت 181 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَسَلَٰمٌ عَلَى ٱلْمُرْسَلِينَ

اردو ترجمہ

اور سلام ہے مرسلین پر

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wasalamun AAala almursaleena

آیت 181 کی تفسیر

آیت 181{ وَسَلٰـمٌ عَلَی الْمُرْسَلِیْنَ } ”اور سلام ہو تمام رسولوں پر۔“

آیت 181 - سورہ الصافات: (وسلام على المرسلين...) - اردو