سورہ الصافات: آیت 182 - والحمد لله رب العالمين... - اردو

آیت 182 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ

اردو ترجمہ

اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waalhamdu lillahi rabbi alAAalameena

آیت 182 کی تفسیر

آیت 182{ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ } ”اور ُ کل حمد اور تمام شکر اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے۔“ واضح رہے کہ لفظ ”ربّ“ میں مالک اور پروردگار دونوں معانی موجود ہیں۔

آیت 182 - سورہ الصافات: (والحمد لله رب العالمين...) - اردو