سورہ الصافات: آیت 34 - إنا كذلك نفعل بالمجرمين... - اردو

آیت 34 کی تفسیر, سورہ الصافات

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِٱلْمُجْرِمِينَ

اردو ترجمہ

ہم مجرموں کے ساتھ یہی کچھ کیا کرتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna kathalika nafAAalu bialmujrimeena

آیت 34 کی تفسیر

آیت 34{ اِنَّا کَذٰلِکَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ } ”یقینا ہم مجرموں کے ساتھ ایسے ہی کیا کرتے ہیں۔“

آیت 34 - سورہ الصافات: (إنا كذلك نفعل بالمجرمين...) - اردو