سورہ الصافات: آیت 39 - وما تجزون إلا ما كنتم... - اردو

آیت 39 کی تفسیر, سورہ الصافات

وَمَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ

اردو ترجمہ

اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے اُنہی اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wama tujzawna illa ma kuntum taAAmaloona

آیت 39 کی تفسیر

آیت 39{ وَمَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ } ”اور تمہیں بدلہ نہیں مل رہا مگر اسی کا جو کچھ تم کرتے رہے تھے۔“

آیت 39 - سورہ الصافات: (وما تجزون إلا ما كنتم تعملون...) - اردو