سورہ الصافات: آیت 51 - قال قائل منهم إني كان... - اردو

آیت 51 کی تفسیر, سورہ الصافات

قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ إِنِّى كَانَ لِى قَرِينٌ

اردو ترجمہ

ان میں سے ایک کہے گا، "دنیا میں میرا ایک ہم نشین تھا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qala qailun minhum innee kana lee qareenun

آیت 51 کی تفسیر

آیت 51{ قَالَ قَآئِلٌ مِّنْہُمْ اِنِّیْ کَانَ لِیْ قَرِیْنٌ} ”ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا کہ میرا ایک ساتھی ہوا کرتا تھا۔“

آیت 51 - سورہ الصافات: (قال قائل منهم إني كان لي قرين...) - اردو