سورہ الصافات: آیت 52 - يقول أإنك لمن المصدقين... - اردو

آیت 52 کی تفسیر, سورہ الصافات

يَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ ٱلْمُصَدِّقِينَ

اردو ترجمہ

جو مجھ سے کہا کرتا تھا، کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Yaqoolu ainnaka lamina almusaddiqeena

آیت 52 کی تفسیر

آیت 52{ یَّـقُوْلُ ئَ اِنَّکَ لَمِنَ الْمُصَدِّقِیْنَ } ”وہ کہا کرتا تھا کہ کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو ؟“

آیت 52 - سورہ الصافات: (يقول أإنك لمن المصدقين...) - اردو