سورہ الصافات: آیت 55 - فاطلع فرآه في سواء الجحيم... - اردو

آیت 55 کی تفسیر, سورہ الصافات

فَٱطَّلَعَ فَرَءَاهُ فِى سَوَآءِ ٱلْجَحِيمِ

اردو ترجمہ

یہ کہہ کر جونہی وہ جھکے گا تو جہنم کی گہرائی میں اس کو دیکھ لے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

FaittalaAAa faraahu fee sawai aljaheemi

آیت 55 کی تفسیر

آیت 55{ فَاطَّلَعَ فَرَاٰہُ فِیْ سَوَآئِ الْجَحِیْمِ } ”تو وہ جھانکے گا اور اسے دیکھے گا دوزخ کے عین درمیان میں۔“

آیت 55 - سورہ الصافات: (فاطلع فرآه في سواء الجحيم...) - اردو