سورہ الصافات: آیت 58 - أفما نحن بميتين... - اردو

آیت 58 کی تفسیر, سورہ الصافات

أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ

اردو ترجمہ

اچھا تو کیا اب ہم مرنے والے نہیں ہیں؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Afama nahnu bimayyiteena

آیت 58 کی تفسیر

افما نحن ۔۔۔۔ بمعذبین (58-59) ” ؟ “ اب یہاں قرآن ایک تبصرہ لاتا ہے جس کے ذریعے قارئین کو اچھے کاموں میں باہم مسابقت اور اچھے انجام کے لیے جہد مسلسل پر ابھارا جاتا ہے ۔

آیت 58{ اَفَمَا نَحْنُ بِمَیِّتِیْنَ } ”تو کیا اب ہمیں مرنا تو نہیں !“

آیت 58 - سورہ الصافات: (أفما نحن بميتين...) - اردو