سورہ الصافات: آیت 63 - إنا جعلناها فتنة للظالمين... - اردو

آیت 63 کی تفسیر, سورہ الصافات

إِنَّا جَعَلْنَٰهَا فِتْنَةً لِّلظَّٰلِمِينَ

اردو ترجمہ

ہم نے اُس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna jaAAalnaha fitnatan lilththalimeena

آیت 63 کی تفسیر

آیت 63{ اِنَّا جَعَلْنٰہَا فِتْنَۃً لِّلظّٰلِمِیْنَ } ”ہم نے اس درخت کو فتنہ بنا دیا ہے ظالموں کے لیے۔“

آیت 63 - سورہ الصافات: (إنا جعلناها فتنة للظالمين...) - اردو