سورہ شعراء: آیت 117 - قال رب إن قومي كذبون... - اردو

آیت 117 کی تفسیر, سورہ شعراء

قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوْمِى كَذَّبُونِ

اردو ترجمہ

نوحؑ نے دعا کی "“اے میرے رب، میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qala rabbi inna qawmee kaththabooni

آیت 117 کی تفسیر

آیت 117 - سورہ شعراء: (قال رب إن قومي كذبون...) - اردو