سورہ شعراء: آیت 137 - إن هذا إلا خلق الأولين... - اردو

آیت 137 کی تفسیر, سورہ شعراء

إِنْ هَٰذَآ إِلَّا خُلُقُ ٱلْأَوَّلِينَ

اردو ترجمہ

یہ باتیں تو یوں ہی ہوتی چلی آئی ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

In hatha illa khuluqu alawwaleena

آیت 137 کی تفسیر

آیت 137 اِنْ ہٰذَآ اِلَّا خُلُقُ الْاَوَّلِیْنَ ”آپ علیہ السلام ہمارے سامنے پرانے زمانے کی باتوں اور فرسودہ روایات کو دہرا رہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ باتیں تو بس یوں ہی چلی آئی ہیں۔

آیت 137 - سورہ شعراء: (إن هذا إلا خلق الأولين...) - اردو