سورہ شعراء: آیت 150 - فاتقوا الله وأطيعون... - اردو

آیت 150 کی تفسیر, سورہ شعراء

فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ

اردو ترجمہ

اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faittaqoo Allaha waateeAAooni

آیت 150 کی تفسیر

فاتقوا ……یصلحون (153)

لیکن جب کسی قوم کے دل خشک ہوجاتے ہیں اور ان سے غور و فکر ختم ہوجاتا ہے۔ تو ایسی درد بھری پکاریں ان کو سنائی نہیں دیتیں۔ وہ کسی بات پر کام نہیں دھرتے اور ان کے دل نرم نہیں ہوتے۔

آیت 150 - سورہ شعراء: (فاتقوا الله وأطيعون...) - اردو