سورہ شعراء: آیت 207 - ما أغنى عنهم ما كانوا... - اردو

آیت 207 کی تفسیر, سورہ شعراء

مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يُمَتَّعُونَ

اردو ترجمہ

تو وہ سامانِ زیست جو ان کو ملا ہوا ہے اِن کے کس کام آئے گا؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ma aghna AAanhum ma kanoo yumattaAAoona

آیت 207 کی تفسیر

آیت 207 مَآ اَغْنٰی عَنْہُمْ مَّا کَانُوْا یُمَتَّعُوْنَ ”دنیا کا مال و متاع جس سے وہ فائدہ اٹھاتے رہے ہیں وہ انہیں اس عذاب سے بچا نہیں سکے گا۔

آیت 207 - سورہ شعراء: (ما أغنى عنهم ما كانوا يمتعون...) - اردو