سورہ شعراء: آیت 219 - وتقلبك في الساجدين... - اردو

آیت 219 کی تفسیر, سورہ شعراء

وَتَقَلُّبَكَ فِى ٱلسَّٰجِدِينَ

اردو ترجمہ

اور سجدہ گزار لوگوں میں تمہاری نقل و حرکت پر نگاہ رکھتا ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wataqallubaka fee alssajideena

آیت 219 کی تفسیر

آیت 219 وَتَقَلُّبَکَ فِی السّٰجِدِیْنَ ”حضور ﷺ کا معمول تھا کہ آپ ﷺ تہجد کی نماز پڑھنے والے مسلمانوں کے گھروں کے پاس سے رات کو گزرتے اور ان کو دیکھتے تھے۔ آپ ﷺ کے اسی معمول کا یہاں ذکر فرمایا گیا ہے۔

آیت 219 - سورہ شعراء: (وتقلبك في الساجدين...) - اردو