سورہ شعراء: آیت 225 - ألم تر أنهم في كل... - اردو

آیت 225 کی تفسیر, سورہ شعراء

أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِى كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ

اردو ترجمہ

کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Alam tara annahum fee kulli wadin yaheemoona

آیت 225 کی تفسیر

آیت 225 اَلَمْ تَرَ اَنَّہُمْ فِیْ کُلِّ وَادٍ یَّہِیْمُوْنَ ”غزل کے ایک شعر میں شاعر لوگ مشرق کی بات کرتے ہیں تو دوسرے میں مغرب کی۔ ایک مصرعے میں اپنی آسمان کی سیر کا ذکر کرتے ہیں تو دوسرے میں زمین پر آکر صحرا نوردی کرتے نظر آتے ہیں۔

آیت 225 - سورہ شعراء: (ألم تر أنهم في كل واد يهيمون...) - اردو