سورہ شعراء: آیت 226 - وأنهم يقولون ما لا يفعلون... - اردو

آیت 226 کی تفسیر, سورہ شعراء

وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ

اردو ترجمہ

اور ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waannahum yaqooloona ma la yafAAaloona

آیت 226 کی تفسیر

آیت 226 وَاَنَّہُمْ یَقُوْلُوْنَ مَا لَا یَفْعَلُوْنَ ”شعراء کے بارے میں سب سے بڑی بات یہاں یہ بتائی گئی کہ ان کے قول و فعل میں تضاد ہوتا ہے اور یہ عادت بہت گھٹیا کردار کی مظہر ہے۔

آیت 226 - سورہ شعراء: (وأنهم يقولون ما لا يفعلون...) - اردو