سورہ شعراء: آیت 39 - وقيل للناس هل أنتم مجتمعون... - اردو

آیت 39 کی تفسیر, سورہ شعراء

وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنتُم مُّجْتَمِعُونَ

اردو ترجمہ

اور لوگوں سے کہا گیا "تم اجتماع میں چلو گے؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waqeela lilnnasi hal antum mujtamiAAoona

آیت 39 کی تفسیر

آیت 39 وَّقِیْلَ للنَّاسِ ہَلْ اَنْتُمْ مُّجْتَمِعُوْنَ ”اس کے بعد عوام میں بھی منادی کرائی گئی کہ وہ بھی طے شدہ وقت کے مطابق مقررہ جگہ پر پہنچ جائیں۔

آیت 39 - سورہ شعراء: (وقيل للناس هل أنتم مجتمعون...) - اردو