سورہ شعراء: آیت 40 - لعلنا نتبع السحرة إن كانوا... - اردو

آیت 40 کی تفسیر, سورہ شعراء

لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ ٱلسَّحَرَةَ إِن كَانُوا۟ هُمُ ٱلْغَٰلِبِينَ

اردو ترجمہ

شاید کہ ہم جادوگروں کے دین ہی پر رہ جائیں اگر وہ غالب رہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

LaAAallana nattabiAAu alssaharata in kanoo humu alghalibeena

آیت 40 کی تفسیر

آیت 40 لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَۃَ اِنْ کَانُوْا ہُمُ الْغٰلِبِیْنَ ”کہ موسیٰ علیہ السلام اگر اپنے جادو کے زور سے ہمیں مرعوب و مغلوب کرنا چاہتا ہے تو ایسی صورت میں کیوں نہ ہم اپنی قوم کے جادوگروں کی سرداری قبول کر کے ان کی پیروی کریں اور موسیٰ علیہ السلام کے بجائے ان کی پناہ میں آجائیں !

آیت 40 - سورہ شعراء: (لعلنا نتبع السحرة إن كانوا هم الغالبين...) - اردو