سورہ شعراء: آیت 56 - وإنا لجميع حاذرون... - اردو

آیت 56 کی تفسیر, سورہ شعراء

وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَٰذِرُونَ

اردو ترجمہ

اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کا شیوہ ہر وقت چوکنا رہنا ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wainna lajameeAAun hathiroona

آیت 56 کی تفسیر

آیت 56 وَاِنَّا لَجَمِیْعٌ حٰذِرُوْنَ ”ہمیں ان کی طرف سے کسی بڑے اقدام کا اندیشہ ہے۔ چناچہ ہمیں اپنی پوری قوت کو مجتمع کر کے ان کا پیچھا کرنا چاہیے۔

آیت 56 - سورہ شعراء: (وإنا لجميع حاذرون...) - اردو