سورہ شعراء: آیت 62 - قال كلا ۖ إن معي... - اردو

آیت 62 کی تفسیر, سورہ شعراء

قَالَ كَلَّآ ۖ إِنَّ مَعِىَ رَبِّى سَيَهْدِينِ

اردو ترجمہ

موسیٰؑ نے کہا "ہرگز نہیں میرے ساتھ میرا رب ہے وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qala kalla inna maAAiya rabbee sayahdeeni

آیت 62 کی تفسیر

آیت 62 قَالَ کَلَّاج اِنَّ مَعِیَ رَبِّیْ سَیَہْدِیْنِ ”اس آیت کے یہ الفاظ سورة التوبہ کی آیت 40 کے ان الفاظ سے ملتے جلتے ہیں جو حضور ﷺ نے غار ثور میں حضرت ابوبکر صدیق رض کو مخاطب کر کے فرمائے تھے : لاَ تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰہَ مَعَنَا ج ” اے ابوبکر رض آپ پریشان نہ ہوں ‘ یقیناً اللہ ہمارے ساتھ ہے۔“

آیت 62 - سورہ شعراء: (قال كلا ۖ إن معي ربي سيهدين...) - اردو