سورہ شعراء: آیت 64 - وأزلفنا ثم الآخرين... - اردو

آیت 64 کی تفسیر, سورہ شعراء

وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ ٱلْءَاخَرِينَ

اردو ترجمہ

اُسی جگہ ہم دوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waazlafna thamma alakhareena

آیت 64 کی تفسیر

آیت 64 وَاَزْلَفْنَا ثَمَّ الْاٰخَرِیْنَ ”جب سمندر پھٹ گیا تو حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی قوم کو لے کر اس راستے سے نکل گئے۔ عین اس وقت ان کے پیچھے فرعون بھی آپہنچا اور اس نے بھی اپنا لشکر اسی راستے پر ڈال دیا۔

آیت 64 - سورہ شعراء: (وأزلفنا ثم الآخرين...) - اردو